سزا — Punishment

LangFastPro Editorial Team's avatar
Lesson prepared byLangFastPro Editorial Team
More

کہانی کے ذریعے اردو پڑھنا سیکھیں۔

Section 1: Urdu Story

سزا — Punishment

Rahim eating an apple beside a bowl of fruit while his younger siblings watch

Listen to the story0:00 / 0:00

ایک دن امی بہت سے پھل لائیں۔

ہم کچھ پھل کب کھا سکتے ہیں؟ ہم نے پوچھا۔ ہم آج رات کو پھل کھائیں گے۔ امی نے کہا۔

میرا بھائی رحیم لالچی ہے۔ وہ سب پھل چکھتا ہے۔ وہ بہت پھل کھاتا ہے۔

دیکھو رحیم نے کیا کیا؟ میرا چھوٹا بھائی چلایا۔ رحیم بہت شرارتی اور خود غرض ہے، میں نے کہا۔

امی رحیم سے ناراض ہیں۔

ہم بھی رحیم سے ناراض ہیں لیکن رحیم تھوڑا سا بھی شرمندہ نہیں ہے۔

کیا تم رحیم کو سزا نہیں دے رہے؟ چھوٹے بھائی نے پوچھا۔

ماں نے خبردار کیا ‘رحیم، جلد ہی آپ سے معافی مانگے گا۔’

رحیم بیمار محسوس کرنے لگتا ہے۔

میرے پیٹ میں درد ہے، رحیم چلایا۔

امی جانتی تھیں کہ یہ ہو گا۔ پھل رحیم کو سزا دے رہے ہیں۔

بعد میں رحیم نے معافی مانگی۔ میں کبھی دوبارہ لالچ نہیں کروں گا اُس نے وعدہ کیا۔ اور ہم سب نے اُس پر بھروسہ کر لیا۔

Section 2: Sentence-by-Sentence Translation

#UrduEnglish
1ایک دن امی بہت سے پھل لائیں۔One day, Mum brought lots of fruit.
2ہم کچھ پھل کب کھا سکتے ہیں؟When can we eat some fruit?
3ہم نے پوچھا۔we asked.
4ہم آج رات کو پھل کھائیں گے۔We will eat the fruit tonight.
5امی نے کہا۔Mum said.
6میرا بھائی رحیم لالچی ہے۔My brother Rahim is greedy.
7وہ سب پھل چکھتا ہے۔He tastes all the fruit.
8وہ بہت پھل کھاتا ہے۔He eats a lot of fruit.
9دیکھو رحیم نے کیا کیا؟Look, what has Rahim done?
10میرا چھوٹا بھائی چلایا۔my little brother shouted.
11رحیم بہت شرارتی اور خود غرض ہے، میں نے کہا۔Rahim is very naughty and selfish, I said.
12امی رحیم سے ناراض ہیں۔Mum is angry with Rahim.
13ہم بھی رحیم سے ناراض ہیں لیکن رحیم تھوڑا سا بھی شرمندہ نہیں ہے۔We are angry with Rahim too, but Rahim is not even a little ashamed.
14کیا تم رحیم کو سزا نہیں دے رہے؟Are you not punishing Rahim?
15چھوٹے بھائی نے پوچھا۔the little brother asked.
16ماں نے خبردار کیا ‘رحیم، جلد ہی آپ سے معافی مانگے گا۔’Mother warned, ‘Rahim will soon ask you for forgiveness.’
17رحیم بیمار محسوس کرنے لگتا ہے۔Rahim begins to feel ill.
18میرے پیٹ میں درد ہے، رحیم چلایا۔My stomach hurts, Rahim shouted.
19امی جانتی تھیں کہ یہ ہو گا۔Mum knew this would happen.
20پھل رحیم کو سزا دے رہے ہیں۔The fruit is punishing Rahim.
21بعد میں رحیم نے معافی مانگی۔Later, Rahim asked for forgiveness.
22میں کبھی دوبارہ لالچ نہیں کروں گا اُس نے وعدہ کیا۔I will never be greedy again, he promised.
23اور ہم سب نے اُس پر بھروسہ کر لیا۔And we all trusted him.

Section 3: Vocabulary

UrduEnglish lettersEnglishPart of speech
پھلphalfruitNoun
امیammeeMumNoun
بھائیbhaaeebrotherNoun
لالچیlaalcheegreedyAdjective
چکھتا ہےchakhtaa haitastesVerb phrase
شرارتیsharaarateenaughtyAdjective
خود غرضkhud gharazselfishAdjective phrase
ناراضnaaraazangryAdjective
شرمندہsharmindahashamedAdjective
سزاsazaapunishmentNoun
پوچھاpoochhaaskedVerb
خبردار کیاkhabardaar kiyaawarnedVerb phrase
معافیmaafeeforgivenessNoun
بیمارbeemaarillAdjective
محسوسmehsoosperceived; feltAdjective / verbal complement
پیٹpetstomachNoun
دردdardpainNoun
وعدہ کیاwaadah kiyaapromisedVerb phrase
بھروسہbharosaatrustNoun

Source: سزا by Adelheid Marie Bwire, Urdu translation by Samrina Sana, on Storybooks Pakistan, CC BY 3.0. Urdu text preserved. English translation, reading aid, learning notes, new illustration and narration by LangFastPro.

Related lessons